اڑان نیوز
جموں//اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکر اصغر سامون نے کل یہاں منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران شائع ہونے والے اردو تحقیقی جریدے کے لئے لوازمات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں کئے جارہے اقدامات کا جائزہ لیا۔یہ جریدہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے شائع کیاجارہا ہے۔میٹنگ میں جموں اور کشمیر ڈویژن کے کالجوں کے اساتذہ نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران تحقیقی جریدے کی اشاعت کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعہ پر شرکأ نے پرنسپل سیکریٹری کے ایجنڈا کو آگے لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔سامون نے سول سیکریٹریٹ جموں سے سرینگر کی میٹنگ سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
اردوتحقیقی جریدے کی اجرائی پرنسپل سیکریٹری اصغرسامون نے لوازمات کاجائزہ لیا
![](https://www.dailyudaan.com/wp-content/uploads/2017/12/8-4.jpg)