سرینگر//دربار مؤملازمین اور سرکاری ریکارڈ کی احسن طریقے پر جموں منتقلی کے لئے سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ پر28 ،29 اکتوبر اور4 و5 نومبر کو سرینگر سے جموں کے لئے یک طرفہ ٹریفک رہے گی۔اس تاریخوں کوکسی بھی طرح کی ٹریفک بشمول فوج، بی ایس ایف، سی آر پی ایف، سی آئی ایس ایف اور ایس ایس بی کانوائے کو جموں سے سرینگر آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سالانہ دربار مؤ کے سلسلے میں28 ،29 اکتوبر اور4 و5 نومبر کو یک طرفہ ٹریفک

Reading Time: < 1 minute