جگموہن سنگھ رینہ گورنر سے ملاقی سکھ برادری کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کی مانگ

Reading Time: < 1 minute

اڑان نیوز
سرینگر//آل انڈیا سکھ کوارڈ نیشن کمیٹی کے صدر جگموہن سنگھ رینہ نے کل راج بھون میں گورنر ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔انہوں نے سکھ برادری کو درپیش مشکلات کے بارے میں گورنر کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات کے ازالے کی مانگ کی۔گورنر نے عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے کیلئے جگموہن رینہ کو مثبت رول ادا رکرتے رہنے کی تلقین کی۔