درےا سے رےت اور بجڑی نکالنے کا سلسلہ شروع،درےا کی دائریکشن کو تبدیل کرکروڑوںکا نقصان کررہے ہیں!سیلاب آتے ہی بجڑی مافیاﺅں کی موج لگ گئی

Reading Time: < 1 minute

پونچھمنڈی پونچھ اور سرنکوٹ پونچھ درےاﺅں پر معمولی سا پانی آتے ہی ان درےاﺅں پر مختلف مقامات سے بجڑی مافےوﺅں کی موجین لگ جاتی ہیںحالیہ سیلاب آترے ہی مختلف مقامات سے مافےاﺅں نے بجڑی نکالنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس سے عوام ایک بار پھر کائف ہو گئی جانکاری کے مطابق لوگوں نے الزم لگاتے ہوئے کہا کہ ساتھرہ،کلائی ،پونچھ شہر کے گرد و نواع و سرنکوٹ کے مختلف علاقوںمیںجو درےا نے لوگوں کی زمینوں کو نقصان پہنچاےا اس نقسان کی پوری زمہ داری ان بجڑی مافےاﺅں پر عائد کی جان ی چاہئے اور ان کو سخت سزار سنانئی جانےی چاہئے پونچھ کے کلائی علاقہ میں ٹریکٹر مافےاﺅں کیے ٹریکٹروں کی لگی ہوئی ایک لمبی قطار یہ چابت کر رہی ہے کہ لوگوں کا نقسان کرنے میں ان لوگوں کا کتنا بڑا ہاتھ ہے لوگوں نے اس سلسلہ میںضلع انظامیہ سے اپیل کی کہ ان مافیاﺅں پر قدغن لگائی جائے تاکہ لوگوں کا مزید نقسان ہونے سے بچاےا جا سکے موصولہ جانکاری کے مطابق ضلع ترقےاتی کمشنر محمدہارون ملک نے اس کا نوتس لیتے ہوئے متعلقہ تحصیلداروں کو حکم جاری کر دئے کہ کیں بھی کوئی مشین لگاکر بجڑی یا رےت نکالتا پکرا جائے تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔