وزیربالی بھگت نے ہڑتالی طبی عملے سے ڈیوٹی پر واپس آنے کی اپیل کی قومی صحت مشن کے ملازمین کی زیادہ تر مانگیں پوری کی گئیں ، باقی ماندہ زیر غور

اڑان نیوز جموں//وزیر برائے صحت و طبی تعلیم بالی بھگت نے آّج ایوان کو مطلع کیا کہ حکومت نے قومی صحت مشن کے ملازمین کی بیشتر مانگیں پوری کی ہیں…

حکومت جموں وکشمیرمیں بجلی کے اصلاحات پر کام کر رہی ہے : نائب وزیر اعلیٰ مرکز نے گزشتہ تین سالوں کے دوران کشمیر ، لداخ کیلئے 1885.02 اورجموں کیلئے 2,211.01کرو ڑروپے منظور کئے

اڑان نیوز جموں/ /نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کل ایوان میں قانون ساز سریندر کمار چودھری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مطلع کیا کہ مرکزی حکومت نے…

بجبہاڑہ۔ شوپیاں ۔ زینہ پورہ سڑک کی توسیع کا کام شدو مد سے جاری پروجیکٹ پر 48.93 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا تخمینہ : نعیم اختر

ٓاڑان نیوز جموں //وزیر برائے تعمیراتِ عامہ نعیم اختر نے کل قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ بیج بہاڑہ ۔ شوپیاں سڑک براستہ زینہ پورہ کی کشادگی اور توسیع…

پتھر بازوں کو ہرحال میں نہ بخشا جائے:اشوک کھجوریہ ’آپریشن آل آوٹ ‘میں جو خلل ڈالے گا اس کا وہی حشر ہوگا جوہورہاہے

الطاف حسین جنجوعہ جموں//بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئر لیڈر اور ایم ایل سی اشوک کھجوریہ نے قانون سازیہ کے ایوان بالاءمیں کہاکہ پتھربازوں کو ہرگز بخشا نہ جائے ۔ انہوں…

پی ڈی پی ، بی جے پی اتحاد نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں پنچایتی انتخابات میںکانگریس کامیابیوں کے جھنڈے گاڈے گی :میر

اڑان نیوز جموں//پنچایت الیکشن میں پی ڈی پی ، بی جے پی اتحاد کو شکست سے دوچار کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے ریاستی کانگریس صدر نے کہاکہ پارٹی انتخابات…

کشمیر کے حالات میں کوئی سدھار نہیں حکومت اگر شہری ہلاکتوں کو مسئلہ نہیں مانتی تو اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں :عمر عبداللہ

رحمت اللہ رونیال جموں// حزب اختلاف نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ کشمیر میں لوگوں کا سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں…

کھڈوانی کولگام میںنوجوان کی ہلاکت پر قانون سازیہ میں شدید ہنگامہ دونوں ایوانوں میں حزبِ اختلاف ممبران کا احتجاج،نعرے بازی ، واک آئوٹ اسمبلی میں اپوزیشن نے دن بھر کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا

رحمت اللہ رونیال جموں// جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف قانون ساز اسمبلی میں بدھ کے روز شدید ہنگامہ…

گزشتہ سال مختلف معاملات میں ملوث نوجوانوں کے لئے عام معافی کا اعلان بات چیت آگے جانے کا واحد راستہ تمام طبقہ ہائے فکر ریاست کو غیر یقینیت سے باہر نکالنے کی کوشش کریں : وزیر اعلیٰ

اڑان نیوز جموں//ایک اور اہمیت والے بڑے فیصلے کے تحت وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز 2016ء کے نامساعد حالات کے دوران مختلف کیسوںمیں ملوث نوجوانوں کے حق…