میجر سرابییر کور نے طلبہ میں سو بیگ تقسیم کئے

جے بی سنگھ
پونچھ//کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن کے ساتھ خدمات انجام دینے والی پریت پال سنگھ سمن کی بیٹی میجر سرببیر کور نے ذاتی طور پر پریتم ٹرسٹ پونچھ کرسٹ کو ایک سو سے زیادہ بیگ فراہم کئے، یہ بیگ کانگو میں اسکول کے بچوں کو تحفے میں دئے ہیں۔ وصول کرنے والوں میں خوش و خروش پایا گیا اور مستحقین کو بیگ کی صورت میں مدد فراہم کرنے پر انہوں نے کور کا شکریہ ادا کیا۔