گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بٹوت میں ماڈل لٹریسی کلب کے تحت پروگرام

نمائندہ اڑان
رام بن// گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بٹوت میں ماڈل لیگل لٹریسی کلبMLLCکے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سب جج بٹوت اروند شرما نے ایک ماڈل قانونی سوسائٹی کلب (ایم ایل ایل سی) کا افتتاح کیاجس میں قومی قانونی خدمات یعنی ضلع لیگل سروس ا اتھارٹی کے زیر اشتراک سے اور قانونی خدمات اتھارٹی (DLSA) کی طرف سے قائم کیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بٹوت میں MLLC کے تحت منعقدہ پروگرام میں طلباء کو ان کے قانونی حقوق کے بارے میں تعلیم دینے اور بااختیار کرنا اور انہیں ان کی شکایتوں کو اجاگر کرنے کا کا مقصد تھااس دوران اسی سکول کی ٹیچرس زونیرہ فاروق مقامی پیرا قانونی رضاکاروں کے تعاون سے ڈی ایل ایس کے نامزد کردہ ا اس مشن میں محتاط طلباء￿ کی مدد کرے گی.اس دوران DLSAکی طرف سے سکول کے لئے ایک کمپیوٹر اور کچھ قانونی اور تعلیمی کتابوں کے ساتھ ساتھ سٹیل الرمہ دیا گیا تھااس موقع پر سکول کے پرنسپل، جگجیت سنگھ، وکلاء￿ ، ZD بابر، پی بی کٹوچ، JM1C کے ممبران کے علاوہ اساتذہ اور طلباء￿ بھی موجود تھے۔