نوشہرہ میں ضلع کے مطالبہ پر احتجاج مزید تیز کو آرڈی نیشن کمیٹی کی طرف سے آج جموں ،پونچھ شاہراہ بند کرنے کا اعلان کالاکوٹ مےں ےوتھ نےشنل کانفرےس کی بھوک ہڑتال

جمشےد ملک راجوری// نوشہرہ کو علیحدہ ضلع کا درجہ دینے کے مطالبہ پر پیر کے روز حکومت کی طرف سے کوئی اعلان نہ ہونے پر ” ضلع کو آرڈی نیشن…