بھاجپا کی تین سالہ اقتدار کے جشن کیلئے تیاریاں جاری 11مارچ کو دسہرا گراو¿نڈ جموں میں مہاریلی ہوگی

اڑان نیوز جموں//بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار کے تین سال پورے ہونے کی خوشی میں11مارچ 2018کو دسہرہ گراو¿نڈ گاندھی نگرجموں میں’مہا ریلی‘کا انعقاد کرنے جاری ہی ہے جس میں پارٹی کے…

جموں کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے نہیں دی جائے گی:بار ایسو سی ایشن جموں آصفہ قتل معاملہ کی سی بی آئی انکوائری ہونی چاہئے روہنگیااور بنگلہ دیشیوںکو جموں بدرکیاجائے

اڑان نیوز جموں//جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں صدر بی ایس سلاتھیہ نے کہا ہے کہ جموں کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی…

لیگل سروسز اتھارٹی سے منسلک وکلاءاور پی ایل او کا تربیتی پروگرام جسٹس راما لنگم سدھار نے جموں یونیورسٹی میں افتتاح کیا

اڑان نیوز جموں//ایگزیکٹیو چیئر مین جے اینڈ کے سٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئر مین جسٹس راما لنگم سدھاکر نے کہا ہے کہ ایس ایل ایس اے کا بنیادی…

ہائی کورٹ کمپلیکس جموں میں پرائمری ہیلتھ سینٹر عمارت کی تعمیر کا آغاز 3.56کروڑ روپے کی لاگت سے مالی سال2018-19کے دوران تکمیل کا ہدف

اڑان نیوز جموں//صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت نے بار ایسوسی ایشن جموں کے ساتھ چند روز پہلے کئے گئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے آج ہائی کورٹ…