ضلع کے مطالبہ کا قضیہ نوشہر ہ بند 18ویں روز بھی جاری ، بھوک ہڑتال کا آغاز کالاکوٹ مےں بند مےں دو روز کا اضافہ ،سندر بنی مےں منگل کو آ ئندہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا

صدام بٹ نوشہرہ // ضلع کا مطالبہ پر نوشہرہ قصبہ میں پیر کو ”بند ہڑتال “ 18روز میں داخل ہو گئی 10افراد تحصیل دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ…

پی این بی گھوٹالہ ، کاویری تنازع و آندھرا پردیش معاملہ لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کا زبر دست ہنگامہ ، کارروائی کل تک کے لئے ملتوی

یو این آئی نئی دہلی//پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے سیشن کے پہلے دن پیر کے روز بینک گھوٹالے ، کاویری تنازع اور آندھرا پردیش کے معاملے پر ہنگامے کے…

گنوپورہ واقعہ پر ریاستی سرکار کا U-TURN میجر ایف آئی آر میں نامز د نہیں عدالت عظمیٰ میں نے تحقیقات پر لگائی روک ،اگلی سماعت 24اپریل کو

سرےنگر /رواں برس ماہ جنوری میں ضلع شوپیان کے گنو پورہ میں فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ ،جس میں تین نوجوانوں جاں بحق ہوئے تھے کے کیس نے…

2جنگجو اور 4 شہری سپردِلحد شوپیان میں شیون ضلع میں حالات پر تناو جنازوں میں لوگوں کی بھاری تعداد میں شمولیت

سید اعجاز سرینگر//شوپیان کے پہنو نامی گاو¿ں میں اتوار کی شام پیش آنے والے فائرنگ واقعہ کے بعدجائے وقوع سے پیر کی صبح ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی…