جموں ے سنجواں ملٹری اسٹیشن پر فدائین حملہ 2 فوجی آفیسر، جنگجو ہلاک خواتین اور بچوں سمیت 9زخمی ، حملہ آوروں کا تعلق ’جیشِ محمد ‘ سے تھا : دفاعی ترجمان

اڑان نیوز جموں// سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقہ سنجوان میں واقع سنجوان ملٹری اسٹیشن ( 36 بریگیڈ فوجی کیمپ) پر ہفتہ کی علی الصبح جنگجوو¿ں کی طرف سے فدائین…