ہریانہ میںراجوری کے طلبہ کی مارپیٹ پر اپوزیشن کا اسمبلی میں احتجاج اور واک آوٹ ’ہمیںبار بار یہ احساس دلایاجارہاہے آپ اس ملک کا حصہ نہیں‘

الطاف حسین جنجوعہ جموں//ریاست ہریانہ کی سینٹرل یونیورسٹی مہندر گڑھ میں ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والے دوطلبہ کی مارپیٹ پر اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی میں احتجاجی مظاہرہ ، نعرہ…