ڈوڈہ میں سراج کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز

ڈوڈہ//محمد اصغر بٹ//سپورٹس سٹیڈیم ڈوڈہ میں سراج کرکٹ کلب ڈوڈہ کی جانب سے سراج چمپئن شپ کا آغاز ہوا۔ اس کا افتتاح سابقہ وزیر مملکت خالد نجیب سہروردی نے کیا…