تالاب کھٹیکاں جامع مسجد میں یک روزہ عظیم الشان سیر ت النبی ؐکانفرنس غلطیوں، غفلتوں، کوتاہی اور آپسی نااتفاقی سے باطل طاقتیں امت مسلمہ پر غالب:کلیم صدیقی

اڑان نیوز جموں// آج کے پر آشوب دور میں ضرورت اس بات کی ہے ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اورقرآن اور سنت رسول کے مطابق اپنی زندگی گذاریں۔…