پلوامہ تصادم میں 2جنگجو جاں بحق مظاہرین پر فائرنگ سے درجنوں زخمی،انکاﺅنٹر جاری ملنگ پورہ علاقہ میں لوگوں کی شدید مزاحمت کے نتیجے میںمحصور جنگجو بچ نکلنے میں کامیاب

اڑان نیوز پلوامہ// پلوامہ میں جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان جاری خونین معرکہ آرائی 2 مقامی جنگجو جاں بحق ہوئے جبکہ مظاہرین پر فائرنگ ،پیلٹ فائرنگ اور ٹیر گیس…