آ ل جموں و کشمےر لداخ ٹےچرز فےڈرےشن نے چنکا زون اکائی تشکیل دی

رےاسی// آل جموں کشمےر لداخ ٹےچرز فےڈرےشن رےاسی اکائی نے ضلع نائب صدر جگل کشور شرما اور اشوک کمار شرما آرگنائزنگ سیکریٹری کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں چنکا زون کی اکائی تشکےل دی گئی۔ اس کے مطابق لال سنگھ کنوےز ،سرجےت سنگھ صدر ،انےت شرما ناےب صدر ،سنجےو پروچ، جنرل سےکرےٹری اشش شرما جواےنٹ سےکرےٹری ،مبارک سنگھ خزانچی، چمےل سنگھ آرگناےزنگ سکرٹری سنےل سنگھ پبلسٹی سےکرےٹری کے علاوہ امےت شرما ،گوتم شرما اور پرشوتم شرما کو اےگزکےٹو ممبران کے طور پر نامزد کےا گےا ۔بنسی لال شاشری جو خصوصی طور پر مےٹنگ مےں شامل تھے نئے نئے نامزد عہدےداروں سے کہا کہ وہ فیڈریشن کے لئے لگن ارو تندہی سے کام کرےں ۔