جون کی تنخواہیں عید سے قبل ہی واگذ ار کی جائیں وزیر اعلیٰ کی محکمہ خزانہ کو ہدایت

سرینگر // ریاستی ملازمین کی ضرورتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے عید الفطر ، جو کہ اگلے ہفتے منائی جا رہی ہے ،سے قبل ہی ماہ جون کی تنخواہیں واگذار کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں ۔ یہ ہدایت منگل کے روز محکمہ خزانہ کو جاری کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ نے ایس ایس اے اساتذہ ، کنٹریکچول اور ایڈہاک ملازمین کے حق میں بھی عید سے قبل ہی اُن کی ماہانہ اجرتیں واگذار کرنے کیلئے کہا تا کہ وہ بغیر کسی مشکل کے عید منا سکیں ۔ سرینگر // ریاستی ملازمین کی ضرورتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے عید الفطر ، جو کہ اگلے ہفتے منائی جا رہی ہے ،سے قبل ہی ماہ جون کی تنخواہیں واگذار کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں ۔ یہ ہدایت منگل کے روز محکمہ خزانہ کو جاری کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ نے ایس ایس اے اساتذہ ، کنٹریکچول اور ایڈہاک ملازمین کے حق میں بھی عید سے قبل ہی اُن کی ماہانہ اجرتیں واگذار کرنے کیلئے کہا تا کہ وہ بغیر کسی مشکل کے عید منا سکیں ۔