بلونت ٹھاکر ’ٹرائبل انڈیا فیسٹیول‘ میں شرکت کے لئے لندن مدعو

????????????????????????????????????

جموں //انڈےن کونسل برائے کلچر رےشتر وزارت خارضہ معاملات گورنمنٹ آف انڈےا کے رےجنل ڈارےکٹر اور نٹرنگ جموں کے ڈارےکٹر بلونت ٹھاکر کو،ٹرائبل انڈےا فےسٹول،جو فرنےٹ کنٹری پارک ،کنگس بےری لندن (ےوکے) مےں 21سے 23جولائی 2017مےں مناےا جا رہا ہے مےں شمولےت کے لئے مدعو کےا گےا ہے ۔اس 3روزہ مےلے کا مقصد پورے عالم کو ہندوستان کی پوشدہ شقافت بارے بےدار کرنا ہے۔ اس مےں بےن القوامی ناظرےن کو پورے ہندوستان کے قباےلی شقافت کو دےکھنے کا موقع ملے گا ۔اس مےلے کا اہتمام رےڈ لوٹس اور نےٹس لندن کی جانب سے کےا جا رہا ہے۔