سب کے لئے گھر سکےم تحت جے اےنڈ کے ہاوسنگ بورڈ برسرار اقتدار پارٹی ورکروں کو ہی فائیدہ پہنچارہاہے :کانگریس

جموں//جموں و کشمےر پردےش کانگرےس کمےٹی کے جنرل سےکرےٹری و کرم ملہوترہ جاری اخباری بےان مےں جموں و کشمےر ہاوسنگ بورڈ کو ہدف تنقےد بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی سکےم ،سب کے لئے گھر ،کو ےہاں کے ملازمےن سےاست کر ہرے ہےں حالانکہ ےہ سکےم مرکز کی جانب غرےب اور ضرور ت مند لوگوں کےلئے جاری کی ہے لےکن ہاوسنگ اور شہری معاملات کے ملازمےن کو ہداےت جاری کی گئی ہے کہ وہ سروے کرکے غرےب اور ضرورتمند کو اس سکےم کے تحت فائدہ پہنچائیںلےکن ہاوسنگ بورڈ کے ملازمےن اس سکےم کے تحت بی جے پی ورکروں اور قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے اےڈےز جو درخواست و ہندہ غرےب و ضرورتمندوں کو نظر انداز کر کے فاےدہ پہنچارہے ہےں ۔ےہ سکےم دراصل ےو پی اے نے ےہ سکےم (شہری غرےبوں کے لئے بنےادی خدمات ) ،،بسپ کے نام سے شروع کی گئی تھی جس کے تحت مکانوں کی جگہ پکے مکان بنانے کے لئے پوری چھان بےن کر کے غرےب لوگوں کو 2لاکھ 75ہزار دےئے جاتے رہےں اور اس سکےم مےں کوئی سےاسی مداخلت نہےں تھی ملہوترہ نے اےم ڈی ہاوسنگ بورڈ اور کمشنرجموں مےونسپل کارپورےشن سے کہا ہءکہ وہ ےقےن دلائےں آےندہ چھانٹ چھانٹ کر سےاسی ورکروں کی جگہ غرےب اور ضرور ت مند افراد کو اس سکےم کے تحت لاےنگے اور اس بارے ضروری اقدامات اُٹھائےں جائےنگے ۔اس سے پہلے کہ لوگ اور کانگرےس پارٹی کے ورکر سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو جائےنگے۔