وزیرا علیٰ کی گورنر کے ساتھ ملاقات

سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اتوار کو یہاں راج بھون سرینگر میں گور نر این این ووہر اکے ساتھ ملاقات کی ۔انہوںنے 17 جون سے شرو ع ہونے والے اسمبلی اجلاس کی کارروائی سمیت دیگر کئی امور پر گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔