راجوری اور کوٹرنکہ میں بھاجپا اجلاس منعقد

پرےم سنگھ
راجوری// ملک مےں تےن برسوں مےں تارےخی کام ہوا ۔نرےند مودی نے ملک کو سونے کی چےڑا بنا دےا جبکہ کانگرےس نے اس ملک کو خوب لوٹا ۔ان باتوں کا اظہار کل راجوری اور کوٹرنکہ مےں بی جی پی کے اجلاس مےں لےڈران نے کےا ۔انہوں نے کہا کہ ملک مےں 70برسوں مےں جو کام نہےں ہواوہ تےن برسوں مےں بی جی پی کی سرکار نے کئے ۔آج ملک تعمےرو ترقی کی اس بلندی پر پہنچ گی ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار و وزےر عظےم نریندر مودی نے ملک بھر مےں غرےب لوگوں کےلئے کئی پالیسیاںمرتب کی جن سے غرےب لوگوں کو فائےدہ پہنچے ،انہوں نے کہا کہ آج ملک بھر مےں خواتےن کو مفت گےس سےلنڈر تقسےم کئے جا رہے ہے ۔غرےب دو شےزاو¿ں کو شادی کے لئے رقم کے ساتھ ساتھ کئی مزےد اسکےمیںہےں ۔پارٹی کارکنان مرکزی سرکار کی پالسےوں سے عوام کو روشناس کروئے اور ان کی پالسےوں کو گھر گھر تک پہنچائے تاکہ سابقہ مرکزی سرکارےوں کی غفلت ملک کے ہر اےک انسان کو معلوم ہوا ۔