نو شہرہ سیکٹر میں دھماکہ خیز صورتحال ، پاکستانی شیل لگنے سے کمسن عمر بچی سمیت 2جاں بحق 4زخمیوں میں ایک جموں منتقل ، 26گاﺅں متاثر ، سکولوں کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا متاثرہ علاقوں سے ریلیف کیمپوں تک لوگوں کی منتقلی ،120افسروں کو ریلیف کیمپوں میں تعینات کیا گیا، نوشہرہ میں کنٹرول روم قائم: ڈی سی راجوری