بالاکوٹ سیکٹر میں ناقص مواصلاتی خدمات انٹرنیٹ سے جوڑا روزمرہ کا کام کاج متاثر

اڑان نیوز
بالاکوٹ//سرحدی تحصیل بالاکوٹ میں انٹرنیٹ مواصلاتی خدمات ناقص ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عصر حاضر میں جب بیشتر کام انٹرنیٹ کے ذریعہ ہوتا ہے، میں نیٹ سہولت نہ ہونے سے روزمرہ کا کام سخت متاثر ہے۔ نام کے لئے تو بالاکوٹ میں بسنل، ائرسیل، ائرٹیل، ریلائنس وغیرہ کمپنیاں اپنی خدمات بہم پہنچا رہی ہیں لیکن سروسز اتنی خراب ہیں کہ لوگ تنگ آچکے ہیں۔ معمولی کام کے لئے بھی اےک انسان کو گھنٹوں قطاروں مےں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔انہوں نے سرکار سے مطالبہ کےا کہ اس بگڑتے ہوئے مواصلاتی نظام مےں جلد سدھار لےا جائے اور کمپنی مالکان کو جوابدہ بناےا جائے تاکہ عام انسان کو درپےش مشکالات کا آزلہ ممکن ہو سکے۔