ایتی درہال میں جشن سےد نا صد ےق اکبر ؒکا اہتمام 11طلاب کی دستار بندی ،موئے مبارک کی زےارت کرائی گئی

اڑان نیوز
درہال// مرکز دعوت و تبلےغ دارالعلوم رضوےہ اشرفےہ اےتی درہالی مےںدرگا ہ موئے مبارک و جشن سےد نا صد ےق اکبر ؒکے سلسلہ مےں اےک تقرےب کا اہتمام کےا گےا جس مےں ریاست وبیرون ریاست کے علما کرائم نے شرکت کی جن مےں خطےب کشمےر مولانا عبدالرشےد داو¾دی ،مولانا ذکر اللہ برےلی ،مولاناسےد عبد الوصی ممبئی بھی شامل تھے۔ اس موقع وادی کشمےر کے تےن جبکہ پےر پنجال کے 8طلبا کی دستار بندی کی گئی ۔علماءکرائم نے سےد نا صد ےق اکبر ؒکی زندگی پر روشنی ڈالی۔کابےنہ وزیرعبدالغنی کوہلی،مولانا حافظ محمد سعےد ،مولانا محمد فاروق نقشبندی ،خطےب غلام رسول کے علاوہ درجنوں مقامی علماءبھی موجود تھے۔ مولانا محمد فاروق نے بتایاکہ ہر برس کی طرح امسال بھی راجوری پر جشن سےد نا صد ےق اکبر ؒکی تقرےب جوش و خروش کےساتھ منائی گئی جس مےں رےاست و بےر رےاست کے علماءکراےم تشرےف لائے جہاں سےد نا صد ےق اکبرؒکی زندگی پر روشی ڈالنے کے ساتھ ساتھ طلبا کی دستار بندی کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ خطہ پےر پنجال کی سر زمےن پر موئے مبارک کی زےارت کے لئے ہزاروںکی تعداد مےں مسلماناں موجود تھے ۔