پلس ٹو کنٹریکچول لیکچررز جوکہ پچھلے ڈیڑھ ماہ کے زائد عرصہ سے دھرنے پر ہیں، نے جموں میں مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ کنٹریکچول لیکچرز مستقل پالیسی کی مانگ کر رہے ہیں……..(عکاسی:افضل شاہ)