مرکزی مجلس شعورہ کشتواڑ کمیٹی کے ممبران ضلع ڈپٹی کمشنر غلام نبی بلوان سے ملاقی عوامی مسائل کے ازالے کیلئے افسران قریبی تال میل رکھیں:امام مرکزی جامع مسجد کشتوا

?

کشتواڑ مرکزی مجلس شعورہ کمیٹی کے ممبران ضلع ترقیاتی کمشنر غلام نبی بلوان سے ملاقی ہوئے ملاقی کے دوران عوام کے مسائل اُبھارے خاص طور پر شعورہ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر کوکشتواڑ میں بڑھتی ٹریفک سے آئے دن جام لگنے سے راہ گیروں کیلئے مشکل کا سبب بناہوا ہے وہیں کشتواڑ کے تاجروں کو بھی ان جاموں سے کئی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جام لگنے کی بڑی وجہ ہے کشتواڑ میں میں دکانوں کے سامنے گاڑیاں پارک کرنا اب معمول بن گیا ہے کیونکہ کشتواڑ میں پارکنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تب جاکے کشتواڑ شہر میں گاڑیوں کے جام سلسلہ باستور جاری ہے شعورہ کمیٹی نے ضلع حکام سے اپیل کی ہے کہ ان سبھی جڑے مسائل کا ازالہ کرنے میں کئی محکموں کا رول بنتا ہے تاہم بنیادی ذامہ داری ٹریفک پولیس محکمے پر ہی عاند ہوتی ہے ڈپٹی کمشنر غلام نبی بلوان نے مجلس شعورہ کمیٹی کویقین دلایا کہ کشتواڑ میں ٹریفک کی صورتحال کی بہتری کیلئے ان کی کو شیش جاری ہیںکشتواڑ شہر کے بیچ پڑنے والی سڑ ک کی حالت بیان سے باہر ہے اور سڑک پر چلنے والے راہ گیر سڑک کی حالت دیکھ کر کافی مایوس ہوتے ہیں کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر کو مزید کہا کہ کشتواڑ شہر سڑک کے ساتھ ساتھ کشتواڑ بٹوت سڑک کی خستہ حالت بنی ہوئی ہے جس کو فوری طور توجہ کر کے مرمت کی جائی اگر شہرمیں سڑک کی یہ حالت توپھردوردرازعلاقوں میں سڑکوں کی کیا حالت ہوگی انہوں نے کہا کہ محکمہ کی ناک تلے سڑک کی یہ حالت نہیں ہونی چاہئے تاہم بدقستمی سے اس سڑک کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا جارہا ہے مجلس شعورہ کمیٹی نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کی حالت زارکو بہتربنایا جائے اور اس کی ضرورت کے مطابق مرمت کرائی جائے ضلع کے شیرکشمیرمیموریل ہسپتال میں مریضوں کو ہر سہولیات دستیاب رکھی جائی تاکہ لوگوں کو کسی بھی قسم کی پر یشانی نہ ہو اور ڈاکٹروں کی قلت کی قلت دور کی جائی بجلی کٹوتی میں کمی لائی جائی راشن رسوائی گیس پانی عوام کے لئے دستیاب رکھی جائی وہی اور کشتواڑ شہر میں و میونسپلٹی کے ڈرنجسٹم کو بہتری لائی جائی تاکہ جو شہر کی گلی کوچوں کی خستہ حالت بنی ہوئی ہے اُس میں بہتری ہوسکے جبکہ شہر کے مختلف علاقہ جات میں گاڑیا ںتو چلتے ہیں مگر کرایہ من مانی سے لے رہے ہیں کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر سے ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے کہ ہر گاڑی پر ریٹ لسٹ ہونی چائیے تاکہ کرایہ ریٹ لسٹ کے مطبق لوگوں سے کرایہ وصول کرے ڈپٹی کمشنر غلام نبی بلوان نے مجلس شعورہ کے ممبران کو یقین دیا کہ سبھی مسائل پر غور کیا جائے گا اور عوام کے مسائلوں کا حل کیا جائے گا وفد میں مرکزی جامع مسجد کے امام و خطیاب مولانا فاروق حسین کچلو ،ڈاکٹر محمد اقبال ملک، حاجی ایاض احمد دیو، بشیر احمد میر، امام بازار، امام آساتان بالا، فاروق احمد کچلوکپٹن و دیگر ممبران شامل تھے۔