ڈاےٹ بانہال کی طرف سے پانچ روزہ ٹےچروں کی ٹرےننگ اختےام پذےر

رام بن//رام بن کے گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول رام بن مےں اساتذہ کی ٹرےننگ ساےنئس مضامےن کا کورس اختےام پذےر ہوا جس مےں ضلع بھر کے کل 25ماسٹر اور اساتذہ نے حصہ لےا ےہ کورس ڈاےٹ بانہال کی طرف سے منعقد کےا گےا تھا جس کا مقصد نوےں اور دسوےں جماعت کے bio science کے مضمون پر نائی تےکنےک سے روشناس کرواےا گےا ےہ پانچ روزہ ٹرنےنگ کمےپ تھا اس دوران اساتذہ کو کواڈنےٹر نے اپنے خطاب مےں کہا کہ اس ٹرنےنگ کا مقصد اس وقت حاصل ہوگا جب اساتذہ کرام اپنے اسکول مےں جا کر ا نئی نئی صلاحےتوں کا بھر پور استمعال کرے تب جاکے اس ٹرنےنگ کا مقصد پورا ہوگا