شوپیاں میںچھٹی پر آئے فوجی اہلکار کا قتل گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد سیکورٹی فورسز نے جنگجوﺅں کو ذمہ دار قرار دیا ، کہا اغوا کے بعد ہلاک کیا گیا

منشیات سمگلنگ پر بڑا کریک ڈاو¿ن 75کروڑ روپے مالیت کی15.3کلوگرام ہیروئن ضبط 24.23لاکھ روپے نقدی اور2کاریں ضبط،4ملزمین گرفتار

دنیشور شرما جموں وارد وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقی جگتی میں مائیگرنٹ پنڈتوں سے تبادلہ خیال ،اتوار کو جنوبی کشمیر کا دورہ¿ متوقع

مغربی پاکستان رفیوجی پہلے کی طرز پر راشن حاصل کریں گے:نائب وزیر اعلیٰ چوہدری ذوالفقار کی جائز مستحقین کو راشن کوپن جاری کرنے کی کو ہدایت

مغربی پاکستان رفیوجی پہلے کی طرز پر راشن حاصل کریں گے: نائب وزیر اعلیٰ ذوالفقار کی جائیز مستحقین کو راشن کوپن جاری کرنے کی متعلقہ محکمہ کو ہدایت

رکن اسمبلی نوشہرہ پر آدھار کارڈ بنانے والے ملازمین کی پٹائی کا الزام ایک ضلع ہسپتال راجوری میں داخل ، پولیس نے کیس درج نہ کیا : متاثرین/تحریری شکایت نہ آئی : پولیس