وزیر اعظم جموں وکشمیر کے ریاستی درجہ بحال کرنے کیساتھ ساتھ 5اگست کے فیصلوں پر نظرثانی کرے: حسنین مسعودی

کشمیر میں برف و باراں کے بعد ریکارڈ توڑ سردیاں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی12.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،لارنو کوکر ناگ میں منفی 17.7ریکارڈ

سری نگر سمیت میدانی علاقوں میں بارشیں، سیاحتی مقامات پر تازہ برف باری، مزید برف و باراں کی پیش گوئی