تاجروں کا وفد بریگیڈکمانڈر سے ملاقی آر پار تجارت کی بحالی پر اظہار ممنو نیت

پرتپال سنگھ
پونچھ//پونچھ راؤلاکوٹ ٹریڈرس ایسو سی ایشن چکاں داباغ پونچھ کا وفد سردار کرشن سنگھ اول کی قیادت میں بریگیڈکمانڈر 93بریگیڈ اے ایس پنڈارکر سے ملاقی ہوا اور آر پار تجارت بحال کر نے کے لئے ان کی طرف سے ادا کئے گئے رول پر شکریہ ادا کیا ۔ وفد میں محمد امین ماگرے، شہزاد نائیک اور انیل پھول بھی شامل تھے ۔