حرےت لےڈروں کو جےل مےں ڈال دو :شوسےنا

جموں//شوسےنا (بال ٹھاکر ے) کے کارکنوں نے پارٹی کے صدر ڈمپی کوہلی راج ناتھ سنگھ کی قےادت مےں بڑی براہنماں مےں حُرےت لےڈروں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ۔کشمےر مےں تعےنات انڈےن آرمی کے ساتھ ےکجہتی اور حرےت لےڈران و دےگر سےاستدانوں جو ہندوستانی فورسز کے خلاف اُکسا رہے ہےں کہ بےانات کی مذمت کی۔ مظاہرےن سے خطاب کرتے ہوئے ان لےڈران نے کا کہ سےد علی شاہ گےلانی کی دو اولدےں ہےں لڑکا آشٹرلےا اور لڑکی دوبئی مےں ہےں ۔ےاسےن ملک کی فےملی امرےکہ مےں جبکہ مےرواعظ عمر فاروق کے بچے دہلی مےں زےر تعلےم ہےں اور جو اپنے آپکو کشمےرےوں کے ہمدرد جتاتے ہےں اس لئے کشمےر کے نوجوانوں کو سمجھنا چائے کہ ان لےڈران کا اکشمےری عوام کے ساتھ کچھ نےا دنےا نہےں بلکہ ےہ کشمےر کے نام پر اپنی دوکانےں چلاتے ہےں اب جبکہ امرناتھ ےاترا شروع ہونے والی ہے اور کشمےر کے حالات خراب چلے آرہے ہےں اس لئے مرکزی سرکار کو چائے کہ کشمےر کی حالات مزےد خراب ہونے سے بچانے کے لئے لےڈروں کو جےل کر دےں ےا ان کے خلاف سخت کاروائی عمل مےں لائےں ۔