ڈوڈہ پولےس نے کئی معاملات مےں ملوث ملزم کو کےا گرفتار تھانہ پولےس گندوہ مےں مذکورہ شخص کے خلاف غےر قانونی کام کرنے کے کئی مقدمات درج

اڑان نےوز سروس

ڈوڈہ ضلع پولےس نے کئی غےر قانونی کام سر انجام دےنے مےں ملوث نامور ملزم کو گرفتار کےا ہے ۔ضلع پولےس ڈوڈہ کی جانب سے جاری اےک پرےس بےان کے مطابق محمد اےوب ولد محمد شرےف وانی ساکنہ تلوگڑہ ملکپورہ تحصےل چلی پنگل کئی غےر قانونی سرگرمےوں مےں ملوث پاےا گےا تھا جس دوران تھانہ پولےس گندوہ مےں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے تھے تاہم وہ کئی عرصہ سے فرار تھا اور پولےس کو اےف آئی آر نمبری24/2017 U/S 420RPC، اےف آئی آر زےر نمبری102/2007 U/S 458/386/397RPC 7/27Actواےف آئی آر نمبری121/2014U/S 379/RPC,06forest act.مےں مطلوب تھا اور منصف کورٹ نے بھیU/S512Cr.P.Cکے تحت گرفتاری کے احکامات صادر کئے تھے۔اےس اےس پی ڈوڈہ محمد شبےر و اےس ڈی پی او گندوہ سنی گپتا کی نگرانی مےں اےس اےچ او گندوہ طاہر خان نے کچھ روز قبل اپنی تمام اےجنسےوں کو متحرک کےا اور آخر کار مطلوب ملزم محمد اےوب کو ہےڈ کانسٹےبل دلجےت سنگھ کی قےادت مےں پولےس ٹےم نے ضلع ادھمپور کے علاقہ لاٹی سے پےر کے روز گرفتار کےا۔گرفتار کئے ملز م کو بدھ کے روز منصف کورٹ مےں پےش کےا جائےگا۔ےہ تمام کاروائی اےس اےس پی ڈوڈہ محمد شبےر و اےس ڈی پی او گندوہ سنی گپتا کی قےادت مےں انجام دی گئی۔واضح رہے کہ مذکورہ ملزم نے اےک نا بےنا محمد اسحاق ملک ساکنہ ہانو جکےاس کو بھی فرضی اےک پرائےوےٹ کمپنی مےں کام دےنے لالچ دے کر چھےاسی ہزارروپے لے کر فرارہوا تھا جس سلسلہ مےں تھانہ پولےس گندوہ مےںاےف آئی آر زےر نمبری24/2017 U/S420RPCدرج کےا گےا ہے۔