بھدرواہ میں تیز آندھی نے ایک درجن کے قریب گھروں کو نقصان پہنچایا پہاڑوں پر ایک مرتبہ پھر تازہ برف جبکہ قصبہ میں بجلی پانی کا نظام پوری طرح ٹھپ

بھدرواہ کل رات سے ہی خطہ چناب کے باقی حصوں کی طرح بھدرواہ میں بھی تیز آندھی چل رہی تھی جبکہ بارش بھی ہو رہی تھی اور صبح ہوتے ہی…

کوٹرنکہ میں دوران شب بھی آدھار کار ڈ بنائے جاتے ہیں! باری کا انتظارکر رہی کنتھول گاو¿ںکی لڑکی آسمانی بجلی گرنے سے زخمی

کوٹرنکہ//کوٹرنکہ میں آدھار کارڈ بنانے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ یہاں پر آدھار بنوانے والوں کی اتنی زیادہ بھیڑ ہے کہ رات کو بھی آدھار…

مینڈھربازار میں نکاسی کاناقص نظام …. حالیہ موسلادھار بارش سے دکانداروں کا بھاری نقصا

مینڈھر//گذشتہ روز ہوئی موسلادھار بارش سے ایکبار پھر قصبہ مینڈھر میں تباہی ہوئی۔ پچھلے ایک دہائی سے دوران بارش مینڈھربازار کے مکینوں کو انہیں مشکلات سے دوچار ہوناپڑتاہے۔ نالیاں بلاک…

مینڈھر کے پٹھانہ تیرگاو¿ں میں طبی سہولیات ندراد ہیلتھ سینٹر کی عمارت برسوںسے زیر تعمیر،عوام کو مشکلات کا سامنا

مےنڈھر// تحصےل صدرمقام مینڈھر سے 22کلو میٹر دوری پر واقع دور دراز اور گاﺅں پٹھانہ تیرایک پہاڑی پر واقع ہے۔ اس گاو¿ں میں طبی سہولیات دستیاب نہ ہونے سے لوگوں…

ضلع اسپتال راجوری میں ایک اور خاتون کی موت لواحقین کاسلانی پل پر زبردست احتجاج، گھنٹوں ٹریفک آمدورفت متاثر رہی احتجاج لیڈی ڈاکٹرنہیں تھی، نرس نے آپریشن کیا،خون نہ بندہونے سے موت ہوئی:لواحقین

راجوری//ضلع اسپتال راجوری میں ڈاکٹروں کی لاپراہی سے مریضوںکی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ واقعہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی سے حاملہ خاتون کی آپریشن کے بعد زیادہ…