انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، جسپریت بمراہ کی واپسی
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ دھرمشالہ میں 7 مارچ سے کھیلا جائے گا۔ اس ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی ہندوستانی ٹیم...
دلچسپ مقابلے کے بعد ساؤتھرن سپر سٹار پانچ وکٹوں سے فاتح رہی الطاف حسین جنجوعہ ایم اے ایم اسٹیڈیم جموں میں میچ کی تصویری جھلکیاں جموں//ایم اے ایم اسٹیڈیم میں…
پہلی مرتبہ عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں سمیت120سے زائد سابقہ کرکٹر جموںآمد الطاف حسین جنجوعہ جموں//سرمائی راجدھانی جموں میں کرکٹ دُنیا کے بڑے ستاروں کی آمد ہوچکی ہے جن کو قریب…
دانش اقبال ڈوڈہ/ضلع ڈوڈہ کے ایک دور دراز علاقہ زہانڈمیں پچھلےایک ماہ سے جاری بگ بیش زہانڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ جس کا فائنل مقابلہ…
گلین میکسویل کی شاندار اننگ کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 39ویں…