تازہ ترین خبر
Home / رائے

رائے

سرنکوٹ کی گمنام حسین وجمیل وادیاں!

سرنکوٹ کی گمنام حسین وجمیل وادیاں! الطاف حسین جنجوعہ 9697069256 جموں وکشمیر ریاست کی سرمائی راجدھانی جموںسے 230کلومیٹر دور سرحد ی ضلع پونچھ کی تحصیل سرنکوٹ قدرتی حسن سے مالا مال ہے، یہاں پرکئی حسین وجمیل علاقے ہیں جن پر قدرت خصوصی طور مہربان رہی ہے۔ پیرکی گلی، سات جھیلیں(ست …

» مزید پڑھ;

سرحدی لوگوں پر بھاری مودی حکومت کے 3سال

سرحدی لوگوں پر بھاری مودی حکومت کے 3سال الطاف حسین جنجوعہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی قیادت والے قومی جمہوری ا تحاد (NDA)کے 3 سالہ دور اقتدار میں یوں تو ملک نے کئی اُتار چڑھاو¿ دیکھے۔بالخصوص جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو کسی نہ کسی فیصلہ یا …

» مزید پڑھ;

پہاڑوں پر ششماہی نقل مکانی کرنے والوں میں نان ایس ٹی بھی شامل!

پہاڑوں پر ششماہی نقل مکانی کرنے والوں میں نان ایس ٹی بھی شامل! ایسے سبھی کنبہ جات کیلئے منصفانہ وجامع پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت الطاف حسین جنجوعہ جموں وکشمیر ریاست میں ہرسال موسم گرما کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنے مال مویشیوں ، بھیڑبکریوںکے ساتھ میدانی علاقہ جات …

» مزید پڑھ;

مہذب سماج میں تشدد کی گنجائش نہیں

عارف عزیز(بھوپال) دنیا میں تشدد کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے جو ہر مذہب معاشرے خاص طور پر کسی جمہوری سماج کے لئے ایک زبردست خطرہ ہے،کیونکہ جب انسانی تمدن اپنے ابتدائی دورمیںتھا تو اس میں جنگل کا قانون رائج تھایعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول …

» مزید پڑھ;

’جمہوریت کا جنازہ ہے بڑی شان سے نکلے گا ‘

نازش ہماقاسمی 9322244439  ملک کی پانچ ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج سامنے ا?چکے ہیں۔ اترپردیش ، اتراکھنڈ میں بی جے پی اکثریت کے ساتھ بھگوا جھنڈا لہرانے میں کامیاب ہوگئی، وہیں  پنجاب میں اسے کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا، گوا اور منی پور میں جعل سازی کرکے ایم …

» مزید پڑھ;