تازہ ترین خبر
Home / کشمیر

کشمیر

80سالہ محمد یوسف شیخ کی نظربندی شرمناک :جماعت اسلامی پولیس انتقام گیری کے تحت موصوف کو پابند سلال رکھنے پر مصر

سرینگر//جماعت اسلامی کے اَسّی سالہ دیرینہ رکن اور سوپور کے ایک معروف سماجی رہنما شیخ محمد یوسف جن کو سوپور پولیس صرف ایک انتقامی کارروائی کے تحت اگست ۶۱۰۲ءکو بلاکسی قانونی یا اخلاقی جواز کے گرفتار کرکے طویل عرصہ تک پہلے سوپور تھانہ اور بعد میں بے بنیاد الزامات لگاکر …

» مزید پڑھ;

تعمیر و ترقی کے لئے امن لازمی :الطاف بخاری وزیر نے ہادی پورہ سوپور میں ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا

اڑان نیوز بارہمولہ//تعلیم کے وزیر سید محمد الطاف بخاری نے کل ایم ایل اے رفیع آباد یاور دلاور میر کی موجود گی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ہادی پورہ رفیع آبا د کی تعمیر کے سلسلے میں سنگ بنیاد رکھا۔اس ادارے کا پہلا مرحلہ 7.50کروڑروپے کی لاگت سے مکمل ہوگاجس سے …

» مزید پڑھ;

ایس ایم سی یونین کی آسیہ نقاش سے ملاقات

سرینگر//مکانات و شہر ی ترقی کی وزیر مملکت آسیہ نقاش سے کل سرینگر میونسپل کارپوریشن ایمپلائز یونین کا ایک وفد ملاقی ہوااور اپنے مسائل سے انہیں آگاہی دلائی۔وزیرنے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میونسپلٹی کے ملازمین کو ائیر پورٹ روڑ کو دیدہ¿ ذیب بنانے اور اس سے …

» مزید پڑھ;

جموں کشمیر میں پی ڈی ڈی سکیموں کی تیز تر عمل آوری پر بجلی کے مرکزی وزیر کا زور صد فیصد بستیوں تک بجلی پہنچانے کے پی ایم اقدامات پر کام شدو مد سے جاری: نائب وزیر اعلیٰ

اڑان نیوزاڑان نیوزسرینگر// بجلی کے مرکزی وزیر مملکت آر کے سنگھ نے کل بجلی شعبے میں وزیر اعظم اقدامات کے تحت شروع کی گئی سکیموں کی موثر اور تیز تر عمل آوری کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کا مقصد یہ ہے کہ دسمبر 2018 تک ہر …

» مزید پڑھ;

بجلی اور نئی و قابلِ تجدید توانائی کے مرکزی وزیر ریاستہ دورہ پروادیو ارد، گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

نیوزڈیسک سرینگر//بجلی اور نئی و قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) آر کے سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ مرکزی وزیر نے گورنر کو ملک بھر میں بجلی کی صورتحال میں بہتری لانے کیلئے مرکزی سرکار …

» مزید پڑھ;

امیتابھ مٹو نے شیخ پورہ مائیگرنٹ کالونی کا دورہ کیا وفود سے ملاقات کی اور تمام شکایات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی

اڑان نیوز سرینگر//وزیر اعلیٰ کے مشیر پروفیسر امیتابھ مٹو نے شیخ پورہ کے پنڈت مائیگرنٹ کالونی کا دورہ کیا اور موقعہ پر وہاں رہائش پذیر لوگوں کے حالات ِ زندگی سے واقفیت حاصل کی۔ ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام محمد ہارون ملک بھی تھے۔پروفیسر مٹو نے ا س …

» مزید پڑھ;

جوینائل جسٹس پر دو روزہ سٹیٹ گول میز کانفرنس اختتام پذیر ماہرین نے مسائل کی نشاندہی کی ، جے جے ایکٹ کی عمل آوری کیلئے تجاویز پیش کیں

نیوزڈیسک سرینگر//جموں وکشمیرجوینائل جسٹس ( کیئر اینڈپروٹیکشن آف چلڈرن ) ایکٹ 2013 کی عمل آوری کے سلسلے میں ایس کے آئی سی سی میں آج دو روزہ سٹیٹ گول میز کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔گول میز کانفرنس کے دوسرے دِن ورکنگ گروپس جن میں جج صاحبان ، جوڈیشل افسران ،وکلاء، پولیس …

» مزید پڑھ;

دورجے نے کرگل میں محکمہ امداد باہمی کے کام کاج کا جائزہ لیا ، سُپر بازار کا دورہ کیا

اڑان نیوز کرگل//وزیر برائے امداد باہمی چیرنگ دورجے نے کل کہا کہ ریاستی حکومت لداخ خطے میں امداد باہمی تحریک میں نئی جان ڈالنے کیلئے ایک جامع نقشہ راہ پر کام کا رہی ہے جس کیلئے محکمہ کی تنظیم نو کیلئے مختلف اقدامات انٹی گریٹڈ کواپریٹو ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اور نبارڈ …

» مزید پڑھ;

جسٹس مدن بی لوکر نے اطفال انصاف نظام پر دو روزہ گول میز کانفرنس کا افتتاح کیا قانون کی عمل آوری سے منسلک ایجنسیوں کو طفلِ خطا کار کے ساتھ نمٹتے وقت مزید محتاط رہیں:چیف جسٹس مقررین کاجموںو کشمیر میں اطفال انصاف بورڈ ، چائلڈ کئیر انسٹی چیوٹوں کے فوری قیام پر زور

اڑان نیوز سرینگر//بھارتیہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مدن بی لوکر نے کل یہاں شیر کشمیر انٹر نیشنل کنونشن سنٹر میں جموں کشمیر جوانیلٔ جسٹس (کئیر اینڈ پروٹیشن آف چلڈرن )ایکٹ 2013 کی عمل آوری پر منعقدہ دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ کانفرنس کا انعقاد بھارتیہ سپریم کورٹ …

» مزید پڑھ;

مارکیٹ چیکنگ کے دوران قصورواردکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد خصوصی مہم کے تحت گلی سڑی سبزیاں اور میوہ موقعہ پر ہی ضائع کیا گیا

اڑان نیوز سرینگر//ﺅادی کے مختلف علاقو ںمیںایام متبرکہ کے دوران قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے اورغیر معیاری اورمضر صحت اشیا¿ کی فروخت پر روک لگانے کے لئے مارکیٹ چیکنگ سکارڈوں نے متعدد دکانداروں اور تاجروں کے خلاف کاروائی کی اور اُن پر جرمانہ عائد کیا۔ہندوارہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی …

» مزید پڑھ;