تازہ ترین خبر
Home / پیرپنجال

پیرپنجال

محکمہ صحت عامہ کے عارضی ملازمےن کا احتجاج سرکار پر دو برس سے تنخواہیں نہ دینے کا الزام

جمشےد ملک راجوری//محکمہ صحت عامہ مےں کام کر رہے عارضی ملازمےن نے تنخواہوں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاجی ملازمین نے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی ۔محکمہ پر الزام عائد کیاکہ انہیں دو برس سے تنخواہوں سے محروم رکھاگیاہے ۔ حقیقی معنوںمیںزمےنی سطح پر کام کرنے والے ملازمےن …

» مزید پڑھ;

پہاڑی وگوجری زبان بولنے والوں کا مشترکہ اجلاس دونوںزبانوںکو10ویں تک اسکولوں مےںلازمی مضمون کے طور پڑھانے کی مانگ

جمشےد ملک راجوری// سرکاری زبان اردو کی طرح اب حکومت نے گوجری پہاڑی زبان کے ساتھ بھی سوتیلاسلوک کےا ۔سرکار نے حالےہ دنوں مےں کشمےری اورڈوگری زبان کو دسوےں جماعت تک اسکول مےں لازمی قرارد دےا لیکن پہاڑی اور گوجری زبانوں کو نظر انداز کیاگیا۔ خطہ پےر پنجال کےساتھ رےاست …

» مزید پڑھ;

قبرستانوں کی بے حرمتی ناقبل برداشت :آتش ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ کا گاو¿ں مندبالادورہ

اڑان نیوز پونچھ//اوقاف اسلامیہ جائیداد پر ناجائز قبضہ مخالف مہم کے طور ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ ریاض آتش نے گاو¿ں مند بالا کا دورہ کیا۔اوقاف انسپکٹر،چوکی آفیسر سب انسپکٹرمحمد قمر و دیگر اہلکاربھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے ناجائز تجاوز کرنے والے شخص کو پابند کیا۔قبرستان حویلی تلہ کا …

» مزید پڑھ;

قدرت مہربان مگرانتظامی وحکومتی عدم توجہی سے خطہ سیاحتی نقشہ سے دور قدرتی حسن سے مالا مال منڈی میں سیاحت کے وسیع ترامکانا ت موجود سلطان پتھری کی جامع ترقی کےلئے 6.5کروڑ روپے کے پروجیکٹ پر جلد کام شروع ہوگا:سی ای او

خواجہ اعجاز منڈی// سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ یہاں پر درجنوں ایسے صحت افزا مقامات ہیں، جنہیں اگر سیاحتی نقشہ پر لایاجائے تو وہاں پر ملکی وغیرملکی سیاح بھی آنے کو ترجیحی دیں گے۔منڈی میں جبی طوطی، نیڑیاں،میدان،لورن کی وادی،ساو¿جیاں کی وادی ،شکاری پوسٹ، …

» مزید پڑھ;

اوقات نماز عےد

مرکزی عےدگاہ سرنکوٹ 10:30بجے اکبری جامع مسجد اقبال نگر 9:30 بجے سرنکوٹ پےٹرول پمپ9:30 بجے غوثےہ جامع مسجد 9:30بجے اہلحدےث محمدی مسجد ہاڑی محلہ8:30بجے مسجد چک پوسٹ9:30بجے مسجد امام بارگاہ10:00بجے مسجد سانگلہ10:00بجے مسجد لاسنہ 10:00 بجے مےن بازار بفلےاز 10:00بجے جامع مسجد مدےنہ ہےلس بٹھنڈی بجے جامع مسجد عمر نزدیک …

» مزید پڑھ;

ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ کی میٹنگ منعقد جمعتہ الوداع اورعید الفطر کے انتظامات کا جائزہ لیا

پرتپال سنگھ پونچھ//جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے حوالہ سے ڈاک بنگلہ پونچھ میںانتظامیہ،اوقاف اسلامیہ اور سو سوسائٹی کا اجلاس ایڈمنسٹریٹراوقاف اسلامیہ پونچھ ریاض آتش کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ موصوف نے کہا کہ اشیاءخوردنی ،گوشت،ٹرانسپورٹ، …

» مزید پڑھ;

محکمہ تعمیرات عامہ کی ناقص کارکردگی ….؟ ناکھاں والی چوک میں سال کے اندرہی تارکول اکھڑگئی ہے

پرتپال سنگھ پونچھ//رےاستی حکومت کی جانب سے سڑکوں کے محکمہ تعمیرات عامہ کو واضح ہدایات ہیں کہ جو ٹھیکیدار بھی سڑک پر میکڈم بچھائے گا ،اس کی پے منٹ کی نصف اگلے تےن سال بعد واگزار ہوگی لیکن پونچھ میںناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ …

» مزید پڑھ;

مینڈھر میں پولیس کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام

مینڈھر //قمر عباس کیانی //مینڈھرپولیس کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی ، تجارتی تنظیموں کے عہدادران، سول سوسائٹی ممبران ،مینڈھر کے معززین، وکلاحضرات اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اس افطاری میں خاص بات یہ تھی کہ مینڈھرمیں پہلی مرتبہ …

» مزید پڑھ;

حرےت لےڈروں کو جےل مےں ڈال دو :شوسےنا

جموں//شوسےنا (بال ٹھاکر ے) کے کارکنوں نے پارٹی کے صدر ڈمپی کوہلی راج ناتھ سنگھ کی قےادت مےں بڑی براہنماں مےں حُرےت لےڈروں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ۔کشمےر مےں تعےنات انڈےن آرمی کے ساتھ ےکجہتی اور حرےت لےڈران و دےگر سےاستدانوں جو ہندوستانی فورسز کے خلاف اُکسا …

» مزید پڑھ;

مینڈھر اور بالاکوٹ میں مارکیٹ چیکنگ! دکانداروں کو گراں بازاری اور منافع خوری سے اجتناب کی تاکید

قمر عباس کیانی مینڈھر //تحصیلدارمینڈھرشہزاد لطیف کی صدارت میں ٹیم نے مینڈھربازار کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اشیاءخردونوش کے معیار اور قیمتوں کو چیک کیاایس ڈی پی او ریاض تانترے اور ٹی ایس او مینڈھر بھی ٹیم میں شامل تھے۔ اس دوران قواعد وضوابط کے مرتکب پائے گئے دکانداروں سے …

» مزید پڑھ;