نہرؤں سے فوری طور ملبہ ہٹایاجائے:شیام چوہدری وزیر نے محکمہ آبپاشی اور انسدادِ سیلاب کے کام کاج کا جائزہ لیا

اڑان نیوز جموں//صحت عامہ ، آبپاشی و فلڈکنٹرول کے وزیر شیام لال چودھری نے ریاست کے لوگو ں کو بہتر آبپاشی سہولیات بہم کرانے کے حکومت کے عزم کو دہراتے…