سینٹرل یونیورسٹی میں دیہی رپورٹنگ پر7روزہ ورکشاپ ناظم اطلاعات منیر الاسلام نے رائے عامہ کے حوالہ سے سرکاری پالیسیوں پر لیکچر دیا

اڑان نیوز جموں//ناظم اطلاعات و رابطہ عامہ منیر الااسلام نے کل سینٹرل یونیورسٹی جموںمیں دیہی رپورٹنگ کے بارے میں منعقدہ سات روزہ فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگروام کے دوران ’’ سرکاری پالیسیوں…

اقتصادی ترقی اور تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اقتصادی ترقی کا راز زرعی ترقی میں مضمر : ہانجورہ

اڑان نیوز جموں// زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجور ہ نے کہاہے کہ مجموعی اقتصادی ترقی میں زراعت کا ایک کلیدی رول ہے لہٰذا اس سیکٹر ترقی کی بلندیوں…

آئی جی پی ٹریفک جموںبسنت کمار رتھ نے شہر جموں کے بگڑے ٹریفک نظام کو پٹری پر لایا اب شاز ونادر ہی کوئی بغیر ہلمٹ پہنے موٹرسائیکل واسکوٹر چلاتے دکھائی دیتاہے، جام میں نمایاں کمی!

نیوزڈیسک جموں//پچھلے ایک ہفتہ سے صوبہ جموں بالخصوص سرمائی دار الحکومت جموں میںٹریفک نظم ونسق میں نمایاں بہتری نظر آئی ہے۔ ایک ہفتہ کے اندر یکا یک تبدیلی حال ہی…

کنٹرول لائن پر کئی سیکٹروں میں کشیدگی ٹنگڈار میں BATحملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نوشہرہ اور بالاکوٹ سیکٹر میں گولی باری کا تبادلہ ،اوڑی میں 500 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

ایجنسیاں +صدام بٹ + طارق خان سرینگر +نوشہرہ +بالاکوٹ//حد متارکہ پر کئی سیکٹروں میں ہندو پاک افواج کے در مےان شدےد نوعےت کی گولہ باری کے بےچ فوج نے ٹنگدار…

کٹھوعہ تا کشتواڑ ریلوے لائن کی تعمیر 6170.91کروڑ روپے تخمینہ لاگت کا 258.10کلومیٹر پروجیکٹ مرکزی ریلوے بورڈ کے زیر غور

الطاف حسین جنجوعہ جموں//ریاستی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ کشتواڑ اور کٹھوعہ کودرمیان ریلوے لنک تعمیر کرنے کا ایک منصوبہ مرکزی وزارت ریلوے کے زیر غور ہے۔حکام کے مطابق…

ہندوستان اور پاکستان اپنے دل صاف کریں محبوبہ کشمیر کے حالات بہتر ہونے کی بات کہہ کر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں: فاروق عبد اللہ

یو این آئی اجمیر// ممبر پارلیمنٹ اورسابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ،دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑ یں…

وزرا کی ٹیم کے ساتھ بات چیت ناکام نوشہرہ آٹھوےںروز بھی مکمل بند کوٹرنکہ مےں اےڈےشنل ڈی سی کی تعےناتی کو کابےنہ سے منظوری نہےں :بالی بھگت

صدام بٹ نوشہرہ// نوشہرہ کو ضلع کا درجہ دینے کے مطالبہ کو لے کر بند ہڑتال کے آٹھویں دن ریاستی وزرا کی ایک ٹیم نے بیو پار منڈل ، بار…