افغانستان میں سڑک کنارے نسوار کی تیاری اور فروخت

افغانستان اور پاکستان کے کئی علاقوں میں مضرِ صحت نسوار کا استعمال کافی مقبول ہےافغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے ایک شخص نسوار تیار کر رہا ہے۔ افغانستان میں نسوار استعمال کرنا عام ہےافغانستان کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں نسوار کافی مقبول ہےنسوار مخصوص ڈبیا میں یا پلاسٹک کی پڑیا میں فروخت کی جاتی ہے۔ نسوار تمباکو کے پتوں اور چونے کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
ڈاکٹروں کے مطابق نسوار کا استعمال انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ نسوار کے استعمال سے براہ راست پھیپھڑوں، گلے اور معدے کا کنیسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے