گنسو ڈوڈہ میں حادثہ 15زخمی

ڈوڈہ// ڈوڈہ میں دو گاڑیوں کے درمیان زوردار ٹکر کے نتیجے میں 5پولیس اہلکاروں اور 2 قیدیوں سمیت15افراد زخمی ہوگئے۔ڈوڈہ سے نمائندے کے مطابق بٹوت ڈوڈہ کشتواڑ شاہراہ پر بدھ…