20

نوٹ بندی کے ایک برس پورے ہونے پر پارٹی کے ملک گیر پروگرام کے تحت جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ’یومِ سیاہ ‘منایا۔ اس سلسلہ میں پارٹی لیڈران ، کارکنان نے سرمائی راجدھانی جموں میں بہت بڑی احتجاجی ریلی نکالی،مظاہرین نے سیاہ پٹیاں باندھ رکھیں تھیں……(فوٹو:افضل شاہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں