بانہال میں کشمیری مشاعرے کا انعقاد مقررین نے صوبہ جموں کے اسکولوں میں کشمیری مضمون کو شامل کرنے کا کیامطالبہ

دانش وانی بانہال // ٹائون ہال بانہال میں عبدالرحیم اعما ء فاونڈیشن کی طرف سے ایک کشمیری مشا عرے کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی صدارت سرکردہ ادیب و شاعر منشور…

سروڑی کاتین روزہ بونجواہ کاتفصیلی دورہ مقامی وفودکیساتھ ملاقات،عوامی مسائل کی جانکاری اورازالہ

اڑان نیوز بونجواہ//رکن اسمبلی اندروال جی ایم سروڑی نے آج یہاں تحصیل بونجواہ کاسہ روزہ تفصیلی دورہ مکمل کیااوردورے کے دوران درجنوں عوامی وفودسے ملاقات کرکے عوام کودرپیش مسائل بغور…

وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ کا دورہ رام بن ترقیاتی کاموں کا لیا جائزہ،انتظامیہ سے عوامی مسائل حل کرنے پر دیا زور

ابرار سوھل رام بن // وزیر مملکت برائے وزیر اعظم دفتر و ممبر پارلیمنٹ ڈوڈہ ادھمپور پارلیمانی حلقہ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اسمبلی حلقہ رام بن کا ایک روزہ دورہ…

’ فوج حکومتی نقطہ ¿نظر پر عمل پیرا‘ این آئی اے کارروائیاں اسی کا حصہ ،وادی کشمیر میں صورتحال بہتر ہوئی ہے: جنرل بپن راؤت بھات ، پاک مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ لینا سیاسی قیادت کا کام ، فوج اپنا کام کرے گی

الطاف حسین جنجوعہ جموں//وادی کشمیر میںفوج حکومت کے نقطہ نظر پر عمل پیرا ہے اور قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی چھاپہ مار کارروائیاں بھی اسی کا حصہ ہیں۔ان…