جی ایس ٹی معاملہ پر ریاست دو پھاڑ

جی ایس ٹی معاملہ پر ریاست دو پھاڑ قضیہ سے سبز زعفرانی اتحاد کاسیاسی مستقبل بھی خطرہ میں الطاف حسین جنجوعہ جموں//جی ایس ٹی نفاذ کے معاملہ پر جموں وکشمیر…

پہاڑی وگوجری زبان بولنے والوں کا مشترکہ اجلاس دونوںزبانوںکو10ویں تک اسکولوں مےںلازمی مضمون کے طور پڑھانے کی مانگ

جمشےد ملک راجوری// سرکاری زبان اردو کی طرح اب حکومت نے گوجری پہاڑی زبان کے ساتھ بھی سوتیلاسلوک کےا ۔سرکار نے حالےہ دنوں مےں کشمےری اورڈوگری زبان کو دسوےں جماعت…

قبرستانوں کی بے حرمتی ناقبل برداشت :آتش ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ کا گاو¿ں مندبالادورہ

اڑان نیوز پونچھ//اوقاف اسلامیہ جائیداد پر ناجائز قبضہ مخالف مہم کے طور ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ ریاض آتش نے گاو¿ں مند بالا کا دورہ کیا۔اوقاف انسپکٹر،چوکی آفیسر سب انسپکٹرمحمد قمر…

قدرت مہربان مگرانتظامی وحکومتی عدم توجہی سے خطہ سیاحتی نقشہ سے دور قدرتی حسن سے مالا مال منڈی میں سیاحت کے وسیع ترامکانا ت موجود سلطان پتھری کی جامع ترقی کےلئے 6.5کروڑ روپے کے پروجیکٹ پر جلد کام شروع ہوگا:سی ای او

خواجہ اعجاز منڈی// سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ یہاں پر درجنوں ایسے صحت افزا مقامات ہیں، جنہیں اگر سیاحتی نقشہ پر لایاجائے تو وہاں…

GSTلاگو کرنا ریاست کی سالمیت کے لئے بڑاہ خطرہ:سجاد کچلو پی ڈی پی و بی جے پی حکومت کی عوام دشمن پالسیوں سے ریاست میں بحرانی صورتحال

اڑان نیوز کشتواڑ//سابق وزیرو اےم اےل سی سجاد احمد کچلو کی موجودگی میں کشتواڑ کے معروف سماجی کارکن شمشےر بھنڈاری نے اےن سی مےں شمولےت اختیار کی۔صدر دفتر میں منعقد…