مارکیٹ چیکنگ کے دوران قصورواردکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد خصوصی مہم کے تحت گلی سڑی سبزیاں اور میوہ موقعہ پر ہی ضائع کیا گیا

اڑان نیوز سرینگر//ﺅادی کے مختلف علاقو ںمیںایام متبرکہ کے دوران قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے اورغیر معیاری اورمضر صحت اشیا¿ کی فروخت پر روک لگانے کے لئے مارکیٹ چیکنگ سکارڈوں…

ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ کی میٹنگ منعقد جمعتہ الوداع اورعید الفطر کے انتظامات کا جائزہ لیا

پرتپال سنگھ پونچھ//جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے حوالہ سے ڈاک بنگلہ پونچھ میںانتظامیہ،اوقاف اسلامیہ اور سو سوسائٹی کا اجلاس ایڈمنسٹریٹراوقاف اسلامیہ پونچھ ریاض آتش کی صدارت میں منعقد ہوا۔…