ضلع اسپتال راجوری بدنظمی کا شکاربیشترطبی ونیم طبی عملہ غیرحاضر مجبوراً میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کوایمرجنسی میں مریضوں کو چیک کرنا پڑا

اڑان نیوز راجوری//ضلع اسپتال راجوری میں انتظامیہ کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ طبی ونیم طبی عملہ کی غیرحاضر ی کی وجہ سے مریضوں اور تیمارداروں کو سخت…