پرائمری سکول سنگلی کوٹ چسانہ میں طلبا ایک کمرے پر گزارار چلا رہے ہیں دو کمروں کو 2014میں نقصان پہنچا تھا ، آج تک محکمہ تعلیم نے مرمت نہ کرائی

ریاض احمد چسانہ // تحصیل صدر مقام سے 6کلو میٹر دوری پر واقع گاﺅں سنگلی کوٹ ، موڑہ فالس نار میں سرکاری پرائمری سکول میں زیر تعلیم طلبا ایک کمرے…

بانہال میںمحکمہ زراعت کا سیڈ فار م عدم توجہی کا شکار 80 کنال اراضی بیکار ، فارم منیجر سال میں کبھی کبھار ہی اس کا رخ کرتے ہیں،عوام محکمہ کی لاپرواہی سے بیزار

دانش محمد بانہال// ایک دہائی قبل تک بانہال قصبہ سے چند کلو میٹر دور ٹٹھار گاﺅں میں شاہراہ کے کنارے واقع محکمہ زراعت کا سیڈ ملٹی پکیشن فارم قسم قسم…

بھدرواہ ڈویژن مےں جنگلات زمین پر غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی مہم جاری بھلیسہ رینج کے کمپارٹمنٹ56مےں محکمہ کی ٹیم نے22کنال اراضی سے قبضہ ہٹاےا

اشتیاق ملک گندوہ // محکمہ جنگلات کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے رینج آفیسر بھلیسہ نے کنزرویٹر چناب سرکل ٹی بی سنگھ کی…

’محبوبہ تیرے راج میں بچے بھوکے مرتے ہیں‘کے فلک شغاف نعرے گندوہ میں رہبرتعلیم اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ، ضلع میں بیشترمڈل وپرائمری اسکول رہے تالا بند

اشتیاق ملک گندوہ//ریاست بھر کی طرح ڈوڈہ ضلع میں بھی رہبر تعلیم اساتذہ کی کام چھوڑ ہڑتال و احتجاجی دھرنے جاری رہے جس دوران پرائمری ومڈل سطح کے تمام تعلیمی…

گاﺅں چھیلہ کا وفد ڈی سی پونچھ سے ملاقی

پونچھ//پرتپال سنگھ //منڈی کے گاﺅں چھیلہ ڈھانگری کے لوگوں کا ایک وفد ضلع ترقےاتی کمشنر پونچھ طارق احمد زرگر سے ملاقی ہوا ۔انہوں نے موصوف کو سڑک کی پریشانی بارے…