تھنہ منڈی بازار میں نکاسی کاناقص نظام ،بارش سے دکانداروں کا بھاری نقصان متاثرہ دکانداروں اور مکینوں کا میونسپلٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

نثار خان تھنہ منڈی //میونسپل کمیٹی تھنہ منڈی میں ایک گھنٹے کی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بازار میں نالیاں بند ہو گئیں ۔گندہ پانی دکانوں اور لوگوں کے…